1511828 064408 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز  آج ہوگا۔

دربار کرتار پور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔

بابا گرو نانک کی برسی کی اختتامی تقریب 22 ستمبر کو ہوگی۔

ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے کہا کہ بھارت نے تقریبات میں شرکت کے لیے یاتریوں کو آنے کی اجازت نہیں دی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *