1509944 043643 updates

22875 191084722875

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سیچوان کا صدر زرداری کے اعزاز میں عشائیہ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین جاری ہے جہاں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سیچوان کے پارٹی سیکریٹری کی جانب سے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

عشائیے میں خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔

صدر آصف زرداری نے پاکستان چین دوستی اور تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم دہرایا۔

چین نے 2008 میں سیچوان زلزلے کے دوران پاکستان کی مدد پر اظہار تشکر کیا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *