1509980 021521 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں بھارتی پہلوان کا وزن زیادہ نکل آیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کروشیا میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں امان سہراوت کا وزن زیادہ نکلا، بھارتی دستے کو 57 کے جی فری اسٹائل کے وزن کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔

اولمپک برانز میڈلسٹ امان سہراوت 1.7 کلوگرام اضافی وزنی نکلے۔

22 سالہ امان سہراوت دیگر پہلوان سے پہلے کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے لئے 25 اگست کو کروشیا پہنچے تھے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *