1506818 091249 updates

22875 191084722875

سادہ ٹیسٹ سے بچوں میں دل کی جان لیوا بیماری کا پتہ لگایا جاسکتا ہے، محققین

برطانوی محققین کے مطابق منہ کے اندر سے سیل کے نمونہ لینے پر مبنی ٹیسٹ بچوں میں ایک نایاب اور جان لیوا دل کی بیماری کا پتہ لگا سکتا ہے۔ اسے صحت کے حوالے سے بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *