1506110 052204 updates

22875 191084722875

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے اضافہ

امریکا میں شرح سود میں کمی کی توقعات پر سونے کی خریداری کا رجحان ہے، پاکستان میں سونے کا بھاؤ ریکارڈ بلندی پر ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے اضافے سے 3 لاکھ 70ہزار700 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2819 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 17 ہزار815 روپے تک پہنچ چکا ہے۔

اعلامیے کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 33 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 480 ڈالر فی اونس ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *