1505208 073854 updates

22875 191084722875

تین ملکی سیریز، پہلا ٹی20، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ میں تین ملکی سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان الیون میں کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخر زمان، حسن نواز، محمد نواز، محمد حارث، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

افغانستان کی پلیئنگ الیون میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زادران، صدیق اللّٰہ، درویش رسولی، کریم جنت، عظمت اللّٰہ عمر زئی، کپتان راشد خان، محمد نبی، مجیب الرحمان، فضل حق فاروقی اور فرید احمد شامل کیے گئے ہیں۔

سیریز میں تیسری ٹیم متحدہ عرب امارات کی ہے، جو کل اپنا میچ پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *