1504603 100156 updates

22875 191084722875

ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی، اہم اجلاس کل طلب

حکومت نے ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی سے متعلق اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت بین الصوبائی رابطہ نے اجلاس طلب کیا، جس میں ڈپارٹمنٹس، اسپورٹس فیڈریشن اجلاس میں ڈپارٹمنٹس، فیڈریشنز کے نمائندے مدعو کیے گئے ہیں۔

اجلاس میں ڈپارٹمنٹل کھیلوں کی بحالی کا طریقہ کار طے کیا جائے گا، اس بارے میں تمام اسپورٹس فیڈریشنز اور ادارے مل کر لاتحہ عمل مرتب دیں گے۔

وزیراعظم نے 2022ء میں ڈپارٹمنٹل اسپورٹس معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کی ہدایت کی تھی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *