1504310 103225 updates

22875 191084722875

یو ایس اوپن کے ویمنز سنگلز میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا

یو ایس اوپن ٹینس کے لیڈیز سنگلز میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا، نمبر 12 یوکرین کی ایلینا سویٹولینا کو پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی۔

ایلینا سویٹولینا کو ایونٹ میں ہنگری کی آنا بونڈار نے شکست سے دوچار کیا۔

یو ایس اوپن میں 45 سالہ امریکی وینس ولیمز ایونٹ کی نمبر 11 سیڈ موچووا کے خلاف ایک سیٹ جیت لیا لیکن وہ میچ 2-1 سے ہار گئیں۔

مینز سنگلز میں اسپین کے کارلوس الکاریز، ناروے کے کاسپر روڈ اور روس کے اندرے روب لیو دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

الکاریز نے امریکی حریف ریلی اوپیلکا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *