1503943 054004 updates

22875 191084722875

میچ میں شکست کے بعد کھلاڑی کا دل ٹوٹا تو ریکٹ بھی توڑدیا

یو ایس اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کھانے والے ٹینس کھلاڑی کا دل ٹوٹا تو اُس نے ریکٹ زمین اور بینچ پر مار کر توڑ دیا۔

ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ٹینس اسٹار روس کے ڈینیئل میدودیو کو فرانس کے بینجمن بونزی نے پانچ سیٹ کے مقابلے کے بعد ہرایا۔

روس کے ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک کھلاڑی میچ میں شکست سے دل برداشتہ ہوگئے، انہوں نے اپنا ریکٹ زمین اور بینچ پر مار مار کر توڑ دیا۔

ڈینیل میدودیو کو 5 سیٹ کے بعد فرنچ کھلاڑی نے زیر کیا، میچ کے دوران میدودیو نے چیئر امپائر سے اُن کے فیصلے پر بحث بھی کی جبکہ شکست کے بعد اُن کا غصہ مزید بڑھ گیا۔

دلچسپ بات یہ کہ اس سال ومبلڈن ٹینس میں بھی ڈینیل میدودیو کو بینجمن بونزی نے پہلے ہی راؤنڈ میں ہرا دیا تھا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *