1503634 115552 updates

22875 191084722875

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے مقابلے میں برطانیہ کی ایماریڈو کانو دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

نیویارک میں آج سے شروع ہونے والے ایونٹ میں ایماریڈو کانو نے جاپانی پلیئر انا شیبا ہارا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دو چار کیا ہے۔

22 سالہ برطانوی پلیئر کی کامیابی کا اسکور 6-1 اور 6-2 رہا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *