1503591 050915 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس کل ہو گا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی اور رانا مجاہد کو طلب کیا ہے۔

ہاکی فیڈریشن حکام پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی شرکت کے معاملے پر بھی بریفنگ دیں گے۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈی جی یاسر پیر زادہ ہاکی فیڈریشن کے مالی معاملات کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *