1503559 112820 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بھارتی کرکٹر چتیشور پچارا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

37 سالہ چتیشور پجارا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام اچھی چیزوں کا اختتام ہوتا ہے، میں نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ چتیشور پجارا نے 103 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچز میں بھارت کی نمائندگی کی۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 7195 رنز بنائے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *