1502986 122449 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد محمد اعظم نے بیٹے کے اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کردیا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد اعظم نے محنت اور دعاؤں پر زور دیا۔

 انہوں نے قومی ٹیم کے لیے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

محمد اعظم نے مزید کہا کہ امید ہے پاکستان آئندہ دونوں بڑے ٹورنامنٹس میں کامیابی حاصل کرے گا۔

خیال رہے کہ چند روز قبل ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا، اسکوا ڈ میں بابر اعظم اور محمد رضوان شامل نہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *