1502731 054032 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے بھاؤ میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

2 ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 57 ہزار 200 روپے ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 715 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 241 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 345 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *