1502135 012806 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا، منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے۔

قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی تھی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس کا مریض 15 اگست کو دبئی سے اسلام آباد پہنچا تھا، بی ایچ ایس کے عملے نے مسافر میں منکی پاکس کی علامات کی تصدیق کی ہے۔

علامات موجودگی پر مریض کو ایئر پورٹ سے پمز منتقل کیا گیا، منکی پاکس کے مریض کو گھر پر آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔

حکام کے مطابق پاکستان میں منکی پاکس کی لوکل ٹرانسمیشن نہیں ہو رہی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی میں منکی پاکس کی لوکل ٹرانسمیشن سامنے آئی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *