1502089 100427 updates

22875 191084722875

فوٹو بشکریہ کریک انفو
فوٹو بشکریہ کریک انفو

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔

کرکٹ جنوبی افریقہ کے مطابق کگیسو ربادا دائیں ٹخنے کی تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوئے ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کوینا میپحاکا کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *