1501533 063503 updates

22875 191084722875

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

حب ریلی کراس میں پری پیئرڈ اے کیٹیگری کا ٹائٹل دفاعی چیمپئن جیئند ہوت کے نام رہا۔

اُنہوں نے مقررہ فاصلہ سب سے کم وقت میں طے کر کے شارٹسٹ ٹائم آف دی ایونٹ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔

جیئند ہوت نےمقررہ 50 کلومیٹر کا فاصلہ 32 منٹ 26 سیکنڈ میں طے کیا۔

پاکستان کے نامور ڈرائیور صاحبزادہ سلطان محمد علی ٹاپ تھری میں بھی جگہ نہ بنا سکے جبکہ اسٹاک اے کیٹیگری میں حمل ہوت فاتح رہے۔

ویمن پرو کیٹیگری میں دینا پٹیل نے فتح حاصل کی، ویمن اسٹاک میں ماروی عامر کامیاب رہیں۔

ویٹرنز میں میر عامر مگسی نے فتح سمیٹی، بائیک کیٹیگریز میں عبدالہادی خان اور ضیغم چوہان کامیاب رہے۔

ٹرک کیٹیگری میں مورچہ خیل نے سب سے پہلے مقررہ فاصلہ طے کیا، ایونٹ کے اختتام پر وفاقی وزیر خالد مگسی نے انعامات تقسیم کیے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *