1501258 061423 updates

22875 191084722875

فاسٹ بولر احمد دانیال دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے

پاکستان شاہینز کے فاسٹ بولر احمد دانیال دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے۔ 

ذرائع کے مطابق احمد دانیال ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز سے قبل فیلڈنگ کےدوران انجرڈ ہوگئے تھے، اُن کے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا زخمی ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق احمد دانیال کے متبادل کھلاڑی کو آسٹریلیا بھیجنے کا امکان ہے، انجری کے بعد فاسٹ بولر 3 ملکی ٹی 20 سیریز کےلیے زیر غور لانے کا امکان نہیں ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *