1500853 122438 updates

22875 191084722875

کیریبئن لیگ: نسیم شاہ کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا انداز وائرل

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن کا انداز  وائرل ہوگیا۔

فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وکٹ لینے کے بعد ویسٹ انڈین شیلڈن کارٹل کا انداز اپنایا۔

کیربیئن پریمیئر لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والے نسیم شاہ نے فالکنز  کی اننگز کی آخری وکٹ جیڈن سیلز کو آؤٹ کرنے کے بعد مخصوص انداز میں سیلوٹ کیا۔

میچ کے دوران انٹیگا اینڈ بربودا فالکنزکے خلاف نسیم شاہ نے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی جانب سے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

نسیم شاہ نے 3.1 اوورز میں 20 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *