1500319 024532 updates

22875 191084722875

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی کے بعد منفی رجحان دیکھا جارہا ہے، جس کے باعث ایک لاکھ 47 ہزار کی حد بحال نہ رہ سکی۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز اور وسط میں مثبت رجحان منفی رجحان میں تبدیل ہوگیا۔

بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 407 پوائنٹس کی کمی ہوئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 597 پوائنٹس پر آگیا۔

 آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار 892  پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار 5 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *