1500399 072353 updates

22875 191084722875

کے ٹو پر حادثے میں چینی خاتون کوہ پیما ہلاک

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ پر حادثے میں چینی خاتون کوہ پیما ہلاک ہوگئی۔

الپائن کلب کے مطابق چینی خاتون کوہ پیما گوان جنگ کے ٹو سر کرنے کے بعد واپسی پر راک فال کا شکار ہوئیں۔

چینی خاتون کوہ پیما نے پیر کو دوسری بلند ترین چوٹی سر کی تھی جبکہ حادثہ گزشتہ شب کیمپ ون اور ایڈونس بیس کیمپ کے درمیان پیش آیا۔

پیر کو مجموعی طور پر 30 کوہ پیماؤں نے کوہ پیما سر کیا تھا، گوان جنگ کے ساتھ موجود دیگر کوہ پیما حادثے میں محفوظ رہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *