1499690 094501 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خاتون سے زیادتی کے الزامات کے معاملے پر بھارتی کرکٹر یش دیال پر پابندی لگا دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر یش دیال کے لیگ کھیلنے پر پابندی لگائی گئی ہے، وہ یو پی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ نہیں ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یش دیال کا گورکھپور لائنز کے ساتھ معاہدہ تھا، لیگ 17 اگست سے شیڈولڈ ہے۔

یش دیال رواں برس آئی پی ایل جیتنے والی رائل چیلنجر بنگلورو کا حصہ تھے، ان کے خلاف خاتون کے الزامات کے بعد کیس درج ہے، یش دیال کے خلاف جے پور میں بھی ایک کیس درج ہے۔

اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے بھارتی کرکٹر پر لیگ کھیلنے کے لیے پابندی لگائی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *