1499724 015734 updates

22875 191084722875

ملک میں سونے کی بلند پرواز تھم گئی، فی تولہ 3 ہزار 600 روپے سستا

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، ملک میں نرخوں میں بڑے اضافے کے بعد نمایاں کمی دیکھی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 3 لاکھ 58 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 86 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 613 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 361 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *