1499490 094046 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

محکمۂ کھیل سندھ کے تحت جشنِ آزادی کے سلسلے میں باغِ ابنِ قاسم سے فریئر ہال تک گدھا گاڑی ریس منعقد کی گئی۔

جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کے عنوان سے ہونے والی گدھا گاڑی ریس میں پہلی پوزیشن ندیم کالا نے حاصل کی۔

دوسرے نمبر پر رضوان اور تیسرے نمبر پر خالد اسماعیل آئے۔

ریس جیتنے والے ندیم کالا کو 75 ہزار روپے کی انعامی رقم دی گئی۔

محکمۂ کھیل سندھ نے دوسرے نمبر پر آنے والے کو 50 اور تیسرے نمبر پر آنے والے کو 25 ہزار روپے انعام دیا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *