1499202 121011 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت ناصر ملک ایڈووکیٹ کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ناصر ملک عمارت کی پارکنگ میں بیٹھے ہوئے  تھے، حملہ آور نے فائرنگ کردی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *