1499164 045714 updates

22875 191084722875

—ویڈیو گریب
—ویڈیو گریب

پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی۔ عمیر عارف کی کامیابی کا اسکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔

کوارٹر فائنل میں عمیر عارف نے امریکا کے پرایس جیکب کو شکست دی تھی۔

فائنل میں عمیر عارف کا مقابلہ ٹاپ سیڈ سعودی عرب کے النفصان محمد سے ہو گا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *