1499145 020233 updates

22875 191084722875

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

ملک میں ہفتہ بھر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد آج آخری روز کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 سو روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 10 ہزار 699 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 397 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *