1498077 110240 updates

22875 191084722875

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے بڑھ کر 282 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 285 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 57 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 15 پیسے پر آگیا تھا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *