1498098 125956 updates

22875 191084722875

شان ویسمن— فائل فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا
شان ویسمن— فائل فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا

اسرائیلی فٹبالر و اسٹرائیکر شان ویسمن کو غزہ کے خلاف بیان بازی کا خمیازہ بھگتنا پڑ گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی اسٹرائیکر کو اسپینش کلب گریناڈا سے جرمن کلب فورٹونا ڈسلڈورف ٹرانسفر ہونا تھا، انہیں جرمن فٹبال فینز کے شدید دباؤ کے بعد کلب نے سائن نہیں کیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی اسٹرائیکر ویسمن نے غزہ کے خلاف 200 سے زائد سوشل میڈیا پوسٹ کی تھیں، سوشل میڈیا پر ویسمن نے کہا تھا کہ فوج غزہ کو نقشے سے مٹادے، 200 ٹن بم گرائے۔

اس حوالے سے جرمن فٹبال فینز کے دباؤ پر جرمن کلب ڈسلڈرف کو معاہدہ روکنا پڑا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *