1497878 114900 updates

22875 191084722875

اسد شفیق—فائل فوٹو
اسد شفیق—فائل فوٹو

سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کی ذمے داری سونپ دی گئی۔

اسد شفیق قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد شفیق کراچی میں ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کی اضافی ذمے داری نبھائیں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں اعظم خان ہیڈ کوچ کی ذمے داری نبھائیں گے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *