1496626 043147 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کم ہو کر 3 لاکھ 52ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 2 ہزار 555 روپے ہے۔

 عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 1 ڈالر کم ہوکر 3302 ڈالر فی اونس ہے۔

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *