1497243 091603 updates

22875 191084722875

—تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

انگلینڈ بھارت کرکٹ سیریز میں ٹیسٹ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔

5 میچز کی ٹیسٹ سیریز میں پہلی مرتبہ 50 ففٹی پلس اسکور بن گئے۔

اس سے قبل 21-1920ء کی ایشیز سیریز کے 5 میچز میں 49 ففٹی پلس اسکور ہوئے تھے۔

بھارت اینڈرسن -ٹنڈولکر ٹرافی میں اب تک 19 سنچریاں اور 31 نصف سنچریاں بن چکی ہیں۔

سیریز میں بھارت نے 28 جبکہ انگلینڈ کی جانب سے 22 ففٹی پلس اسکور بنائے ہیں۔

سیریز کے دوران 5 میچز میں بیٹرز کی جانب سے سب سے زیادہ مجموعی رنز کا بھی نیا ریکارڈ بن گیا۔

1928-29ء کی ایشیز سیریز کے 5 میچز میں انگلش اور آسٹریلین بیٹرز نے مجموعی 6606 رنز بنائے تھے۔

1993ء میں ہونےوالی ایشیز سیریز کے 6 میچز میں 50 ففٹی پلس اسکور تھے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *