1496987 051632 updates

22875 191084722875

ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زیادہ ریونیو جمع کرلیا

ایف بی آر نے جولائی کے ہدف سے 6 ارب 40 کروڑ روپے زائد ریونیو جمع کرلیا۔ اسلام آباد سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق جولائی کے دوران 754 ارب 40 کروڑ روپے کا ریونیو جمع کیا گیا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *