1496636 054027 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے نام سے شرکت پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کا نام اب کسی بھی لیگ میں استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ نام استعمال کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اجازت لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔

انگلینڈ میں جاری ایونٹ میں پاکستان چیمپئنز کو فائنل کھیلنے کی اجازت ہو گی۔

ڈبلیو سی ایل میں بھارت کے انکار کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کے نام کی ساکھ کو متاثر ہونے سے بچانا ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *