1495623 080627 updates

22875 191084722875

—جنگ فوٹو
—جنگ فوٹو

پاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

پری کوارٹر فائنل میں پاکستان نے پولینڈ کو شکست دے دی۔

عبداللّٰہ نواز اور انس علی شاہ نے اپنے اپنے میچز جیت کر پاکستان کو فیصلہ کن برتری دلائی۔

عبداللّٰہ نواز نے یان سمبورسکی کو 12-10، 4-11، 11-8 اور 11-2 سے شکست دی۔

انس علی شاہ نے فرانسچک میکیونچ کو 11-7، 9-11، 10-12، 11-5 اور 11-3 سے ہرایا۔

کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *