1494553 111624 updates

22875 191084722875

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔

بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں ہفتے بھر کے دوران 609 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 39 ہزار 207 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 2052 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔

100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 40 ہزار  202 پوائنٹس تک بھی گیا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *