1494888 124039 updates

22875 191084722875

ورلڈ یونیورسٹی گیمز: پاکستان کی خواتین ایتھلیٹس ریلے ریس کیلئے نااہل قرار

ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستان کی خواتین ایتھلیٹس کو ریلے ریس کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔

قانون کے تحت ایتھلیٹس کو اپنے ٹریک کے ساتھ بارڈر لائن پر ایک سے زیادہ قدم اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔

نااہل قرار پانے والی پاکستان ریلے ٹیم کی دوسری پوزیشن پر بھاگنے والی ایتھلیٹ نے بارڈر لائن پر دو سے زیادہ مرتبہ قدم رکھا۔

نااہل قرار دینے سے قبل ٹیم کے ارکان کو پہلے اس خلاف ورزی کے ویڈیو ثبوت دکھائے گئے تھے۔

 ذرائع کے مطابق پاکستان کے دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس کا تاحال معلوم نہیں چل سکا ہے، دونوں ایتھلیٹس 3 روز سے دیگر ایتھلیٹس کے ہمراہ نہیں ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *