1494920 063359 updates

22875 191084722875

ڈاکٹر گوہر اعجاز—فائل فوٹو
 ڈاکٹر گوہر اعجاز—فائل فوٹو

آل پاکستان ٹیکسٹائلز ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)  کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی گروتھ کے لیے شرحِ سود میں کمی ضروری ہے۔

لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو اپنی سوچ بدلنا ہو گی، شرحِ سود 6 فی صد پر لائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کے مقابلے میں مارک اپ اب بھی بلند ترین سطح پر ہے۔

گوہر اعجاز نے کہا کہ 30 جولائی کی مانیٹری پالیسی میں ریٹ 6 فیصد کیا جائے، کاروباری برادری کو شرحِ سود پر شدید تحفظات ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *