1494937 092204 updates

22875 191084722875

فارمولا ون ریس بیلجیئن گراں پری آسٹریلوی ڈرائیور آسکر پیاسٹری نے جیت لی—تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فارمولا ون ریس بیلجیئن گراں پری آسٹریلوی ڈرائیور آسکر پیاسٹری نے جیت لی—تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فارمولا ون ریس بیلجیئن گراں پری آسٹریلوی ڈرائیور آسکر پیاسٹری نے جیت لی۔

فارمولا ون ریس بیلجیئن گراں پری میں لینڈو نورس دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ چارلس لیکلیرک کا تیسرا نمبر رہا۔

ریس میں دفاعی چیمپئن ہالینڈ کے میکس ورسٹاپین کی چوتھی پوزیشن آئی۔

12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *