1494898 020234 updates

22875 191084722875

تصویر بشکریہ جیو نیوز
تصویر بشکریہ جیو نیوز

جمیکا میں آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹس میں پاکستان کے میکائیل علی بیگ نے شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔

15 سالہ میکائیل علی بیگ نے یکے بعد دیگرے دو سنگلز ٹائٹل جیت لیے، انہوں نے پچھلے ہفتے امریکی اور اس ہفتے کینڈین پلیئر کو فائنل میں ہرایا۔

کینڈین پلیئر اینتوئن ٹارڈف کے خلاف میکائیل علی بیگ نے 2-6، 6-7 سے کامیابی حاصل کی۔

دوسرے سیٹ میں میکائیل علی بیگ نے 2-5 کے خسارے سے کم بیک کیا۔

پچھلے ہفتے کے ٹورنامنٹ میں میکائیل نے امریکی پلیئر راس جونسن کو ہرایا تھا۔

میکائیل نے جمیکا میں راس جونسن کے ساتھ ڈبلز کا ٹائٹل بھی جیتا تھا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *