1494676 120500 updates

22875 191084722875

فائرنگ سے زخمی ہونے والے افغان فٹبال کلب چمن کے کھلاڑی مجید خان جونیئر—فائل فوٹو
فائرنگ سے زخمی ہونے والے افغان فٹبال کلب چمن کے کھلاڑی مجید خان جونیئر—فائل فوٹو

کوئٹہ میں جاری آل پاکستان سی ایم گولڈ کپ کے میچ کے دوران افغان فٹبال کلب چمن کے کھلاڑی مجید خان جونیئر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ریلوے گراؤنڈ میں جاری آل پاکستان سی ایم گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں افغان کلب چمن اور پاکستان پولیس کے درمیان پری کوارٹر فائنل میچ کے دوران ایک خطرناک فاؤل کرنے پر ریفری نے افغان کلب چمن کے خلاف فیصلہ دیا۔

اس فیصلے کو لے کر افغان کلب کے آفیشلز اور سپورٹرز گراؤنڈ میں داخل ہوگئے۔

اس ہنگامہ آرائی کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان کلب چمن کے گول کیپر مجید خان زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *