1494043 104616 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 18 جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 3.96 کروڑ ڈالرز کم ہوئے ہیں۔

اعلامیے میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 18 جولائی تک 19.91 ارب ڈالرز رہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 18 جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر 6.9 کرور ڈالرز کم ہوکر 14.45 ارب ڈالرز رہے۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ  18 جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.94 کروڑ ڈالرز اضافے سے 5.46 ارب ڈالرز رہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *