1493368 010844 updates

22875 191084722875

احسن رمضان ورلڈ انڈر 21 اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے احسن رمضان ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

پری کوارٹر فائنل میں احسن رمضان نے ہم وطن حسنین اختر کو چار ایک سے شکست دی۔

احسن کی جیت کا اسکور 70-54، 107-0، 0-72، 106-32 اور 64-8 رہا۔

احسن رمضان اور شاہد آفتاب نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ کے پری کوارٹر میں بھی جگہ بنائی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *